محترم چودھری شبیر احمد صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 11 مئی 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل2014ء میں مکرم صفدر نذیر گولیکی صاحب کے قلم سے محترم چودھری شبیراحمد صاحب سابق وکیل المال اوّل کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم چودھری شبیر احمد صاحب نے باون سال تک مسلسل ایک ہی ادارہ میں، ایک ہی عہدہ پر خدمت کی…
