عید کا چاند رہا دُھند میں مستور مگر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء کی زینت بننے والے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:-

عید کا چاند رہا دُھند میں مستور مگر
اپنا اک چاند ہوا جلوہ نما عید کے دن
ایم ٹی اے کا ہے یہ احسان کہ ہم نے دیکھا
ایک شیشے میں قمر نوروں دُھلا عید کے دن
سن کے اس شیریں زباں سے شہِ خوباں کا سخن
ذرہ ذرہ مرا مخمور رہا عید کے دن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں