ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں اپنے مختصر مضمون میں مکرمہ امۃالعلیم زاہدہ صاحبہ نے حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی ایک خواب حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی زبانی یوں بیان فرمائی ہے:- ’’مَیں نے حضرت اماں جانؓ کو ایک خواب بیان فرماتے سنا ہے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے 17فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں حضرت مصلح موعودؓ اور تفسیر کبیر کے عنوان سے مکرم مولوی مظفر احمد خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ تفسیرکبیر دس جلدوں میں 5906؍صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریر نسبتاً باریک رکھی گئی ہے تاکہ کم سے کم جلدوں میں مواد آجائے۔ اللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے اپنے مشاہدات اور تجربات آپ نے بیان کئے ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے اپنے بچپن سے پختہ عمر تک حضورؓ کو نہایت قریب سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2000ء میں حضرت محمد رمضان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد رفیق صاحب لکھتے ہیں کہ آپ ضلع کرنال کے گاؤں محمود پور میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد بوٹا تھا جن کی ایک سو ایکڑ زمین تھی۔ قریب کوئی سکول نہیں تھا اس لئے آپ نے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں مجاہد انڈونیشیا حضرت مولوی رحمت علی صاحب کا ذکر خیر مکرم انیس احمد ندیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ پہلے مجاہد احمدیت تھے جو حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے ارشاد پر انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پہنچے۔ آپ کی پیدائش سے ہی آپ کے والد محترم حضرت محمد […]
آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر 2000ء میں مکرمہ حمیدہ حنیف باجوہ صاحبہ اپنے والد محترم حضرت حافظ محمد اسحاق صاحبؓ مولوی فاضل کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1896ء میں حضرت امام دین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ پیرکوٹ ضلع حافظ آباد میں بچپن گزرا۔ علم سے گہرا لگاؤ تھا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2000ء میں حضرت میاں عبدالرحمن صاحب بھیروی ؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون آپؓ کے پوتے مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحب 1874ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا آبائی گھر اُسی گلی میں تھا جہاں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کا آبائی گھر بھی […]
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ہوشیارپور میں چالیس روز تک تنہا گریہ و زاری کرتے ہوئے جب خدا تعالیٰ سے ایک معجزہ کی درخواست کی تو اللہ تعالیٰ نے دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے عظیم الشان صفات کے حامل ایک فرزند کی ولادت کی خبر دی جسے آپؑ نے 20؍فروری 1886ء کو ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم عبدالمالک صاحب نے حضرت چودھری محمد عبداللہ خانصاحبؓ کے متعدد ایمان افروز واقعات رقم کئے ہیں۔ حضرت چودھری صاحبؓ جب روپڑ میں سرکاری نوکری پر متعین ہوکر آئے تو ایک ہوشیار غیراحمدی نے کسی احمدی سے اخبار الفضل لیا اور اُسے اپنی سامنے […]
تعارف کتاب ’’درِّثمین فارسی‘‘ (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 22 مارچ 2019ء) سرورق : درِّثمین فارسی۔ (حصّہ اوّل و دوم) مصنّفہ : فارسی منظوم کلام سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پبلشر : لجنہ اماءِاللہ ضلع کراچی شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: جولائی 2018ء تعداد کُل صفحات (دونوں حصّے) : 690 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کا ذکر خیر مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب نے اپنے مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہمارے والد محترم خلیفہ صلاح الدین صاحب مرحوم ذکر کیا کرتے تھے کہ انہوں نے جب ہوش سنبھالا تو دیکھا کہ ان کے والد حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2000ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے ایک واقعہ شائع ہوا ہے جو مکرم ڈاکٹر مسعود الحسن نوری صاحب نے ایک محفل میں یوں بیان کیا کہ چند سال قبل مکرم ثاقب زیروی صاحب کو بھولنے کی بیماری ہوگئی۔ معائنہ کروانے پر پتہ چلا کہ سر کی بیرونی […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی اہلی زندگی کے بارہ میں حضرت (چھوٹی آپا) سیدہ مریم صدیقہ صاحبہؒ کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں اسی سلسلہ میں آپؒ کا ایک دوسرا مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 4؍فروری 2000ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ حضرت سیدہ […]
حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ 1863ء میں بٹالہ سے چار میل کے فاصلہ پر واقع قلعہ درشن سنگھ میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیالگڑھ ضلع گورداسپور سے حاصل کی اور پرائمری پاس کرکے گورداسپور چلے گئے۔ کچھ مزید تعلیم حاصل کرکے محکمانہ امتحان دیا اور بطور پٹواری ملازم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2000ء کے ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش کا بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ کا مطالعہ بے حد وسیع تھا اور آپؒ نے حافظہ بھی حیران کن پایا تھا۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب کا بیان ہے کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ نومبر 2000ء میں شامل اشاعت مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے بعض معجزات بیان کئے گئے ہیں۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہے۔ چنانچہ مَیں نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ نومبر 2000ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی طلباء سے محبت اور غریب طلباء کی خصوصی امدا د کے متفرق واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ اردو کے مشہور شاعر احسان دانشؔ اپنی کتاب میں قیام پاکستان کے شروع زمانہ کا ذکر […]
سوئٹزرلینڈ میں جماعت احمدیہ کا باقاعدہ قیام 1946ء میں عمل میں آیا جب مکرم شیخ ناصر احمد صاحب بطور مبلغ وہاں تشریف لے گئے۔ 1962ء میں زیورک میں پہلی احمدیہ مسجد کا سنگ بنیاد حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ نے رکھا جبکہ افتتاح حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے کیا۔ 1985ء سے مجلس […]
صوبہ سرحد (اب صوبہ خیبر پختونخوا) کے پہلے صوبائی امیر حضرت قاضی محمد یوسف صاحبؓ نے اپنی کتاب میں حضرت مرزا محمد اسماعیل صاحب قندھاری کو اس علاقہ کا پہلا احمدی قرار دیا ہے جنہوں نے حضرت مسیح موعودؑ کے بارہ میں پیر صاحب کوٹھہ شریف (حضرت سید امیرؒ) سے بہت پہلے سے سن رکھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2000ء میں محترم محمد یوسف دیوانی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب لکھتے ہیں کہ محترم یوسف دیوانی صاحب ولد پیر مہر شاہ دیوانی صاحب 1947ء سے پہلے کشمیر سے بسلسلہ کاروبار اسکردو چلے آئے اور یہاں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ نہایت بااخلاق، ملنسار اور […]
حضرت قاضی امیر حسین شاہ صاحبؓ بھیروی کا ذکر خیر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍اپریل 1997ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپؓ کے بارہ میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2000ء کی زینت ہے۔ آپؓ 1848ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد صاحب گھوڑوں […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی اُس عظیم خدمتِ اسلام کے لئے جو آپؑ کے سپرد کی گئی تھی، ایک معین و مددگار کے عطا ہونے کے لئے دعا کی تو آپؑ کو ایک فاروق کی بشارت دی گئی جو حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کے وجود میں پوری ہوئی۔ چنانچہ آپؑ ’’آئینہ کمالات […]
حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی بعض منتخب تحریرات ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مئی 2000ء میں شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ فرماتے ہیں: ٭ ’’ہم مکتب میں پڑھا کرتے تھے۔ ایک دفعہ ہمارے استاد نے ہمیں مسجد میں نمازپڑھنے کے لئے بھیجا۔ ہم میں ایک لڑکا تھا اُس نے وضو کرلینے کے بعد سب کو مخاطب کرکے کہا یارو کیسی […]
باسکٹ بال کے بانی ڈاکٹر جیمز سمتھ ہیں جو کینیڈین نژاد تھے اور امریکہ میں فزیکل ایجوکیشن کے استاد اور سکول کی فٹ بال ٹیم کے کوچ تھے۔ 1891ء کی شدید سردی میں جو فٹ بال کھیلنا ناممکن ہوگیا تو انہوں نے سکول کے سپرنٹنڈنٹ سٹیبن سے اس بارہ میں تبادلہ خیال کیا کہ کسی […]
ناروے میں احمدیت کا پیغام 1956ء میں پہنچا۔ ابتدا میں ناروے، سویڈن مشن کے ماتحت تھا اور مبلغ انچارج کا قیام بھی سویڈن میں ہوتا تھا نیز مجلس انصاراللہ بھی دونوں ممالک میں ایک ہی تھی۔ بعد ازاں مکرم سید کمال یوسف صاحب مبلغ انچارج کی تجویز پر 1980ء میں دونوں ممالک میں علیحدہ علیحدہ […]