روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 2002ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے ابھی بکھرے ہوئے لمحات کو زنجیر ہونا ہے گزرتی ہے جو اہل درد پر اس آپ بیتی کو ابھی تاریخ کے صفحات پر تحریر ہونا ہے ابھی تنکوں […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ ستمبر 2002ء میں مکرم ڈاکٹر طلعت علی شیخ صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ پروفیسر ڈاکٹر امۃالکریم طلعت صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ایسی احمدی خواتین میں سے تھیں جنہوں نے مذہبی حدود کے دائرہ میں رہتے ہوئے تعلیم کی اُن بلندیوں کو چھوا جن کو اگر ناممکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2002ء میں مکرم ڈاکٹر ایس اے اختر صاحب اپنے ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ اسپرین تقریباً ایک صدی سے درد، بخار اور سوجن کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس کی افادیت خون پتلا کرنے والی دوا کے طور پر ثابت ہوئی […]
حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ کو سلسلہ احمدیہ کا پہلے شہیدہونے کا فخر حاصل ہے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے شاگرد اور ہم وطن تھے۔ 20؍جون 1901ء میں آپؓ کو امیر عبدالرحمن والیٔ کابل کے حکم پر گلا گھونٹ کر شہید کردیا گیا اور آپؓ کی شہادت کی خبر نومبر 1901ء میں حضرت مولوی عبدالستار […]
حضرت امیر بی بی صاحبہؓ 1869ء میں پیدا ہوئیں اور 1893ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپ حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانیؓ کی اہلیہ اور حضرت مولانا قمرالدین صاحب (پہلے صدر خدام الاحمدیہ) کی والدہ تھیں۔ آپؓ کا ذکر خیر مکرمہ عصمت راجہ صاحبہ کے قلم سے روزنامہ […]
جماعت احمدیہ بیلجیم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ مارچ 2003ء میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اِنّی مُھِینٌ مَن اَرَادَ اِھانَتَکَ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محترم شیخ صاحب نے 1974ء میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی- […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 اور 25؍اپریل 2003ء کے دو مختلف مضامین (مرتبہ: مکرم شکیل ناصر صاحب اور مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحاب کی دعاؤں کی قبولیت کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ فرماتے ہیں کہ ایک بارمَیں دعوت الی اللہ […]
محترم چودھری عبدالرحیم صاحب کو یہ سعادت حاصل تھی کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی اُس گھڑی کی مرمت کی سعادت آپ کو حاصل ہوئی جسے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے جلسہ سالانہ برطانیہ 1999ء کے اپنے اختتامی خطاب میں حاضرین کو دکھاتے ہوئے وہ روایت سنائی تھی کہ گھڑی ٹھیک کرنے والے کو […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2003ء میں اردو کے عظیم شاعر مرزا اسداللہ خاں غالبؔ کی سوانح و شاعری کا بیان مکرم فرخ شاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ غالبؔ کا تعلق وسط ایشیا کے رہنے والے ایبک ترکمانوں کے خاندان سے تھا جس نے ہندوستان ہجرت کی۔ آپ 27؍دسمبر 1797ء کو آگرہ میں […]
مشرقی افریقہ میں کئی ممالک ہیں جن میں کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ، نیاسالینڈ (ملاوی) اور موزنبیق شامل ہیں۔ اسی طرح صومالیہ بھی اس کے مشرقی ساحل پر واقع ہے نیز روانڈا اور برونڈی بھی کسی وقت ٹانگانیکا کے ساتھ مل کر جرمن ایسٹ افریقہ کہلاتے تھے جبکہ ملاوی، تنزانیہ (جو 1964ء میں ٹانگانیکا اور زنجبار کے […]
الفضل انٹرنیشنل کے کالم الفضل ڈائجسٹ میں 2003ء کے دوران اعزازات کے حوالہ سے درج ذیل اعلانات شامل اشاعت کئے گئے: ٭ مکرم ڈاکٹر بریگیڈیئر مسعودالحسن نوری صاحب کو ان کی اعلیٰ پیشہ وارانہ خدمات کے پیش نظر صدر پاکستان نے ’’ستارۂ امتیاز ملٹری‘‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ ایک دوسری خبر کے مطابق آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ پر ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1970ء میں حضورؒ نے یورپ کا جو دورہ فرمایا اس میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کو بھی ہمرکاب ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ سپین میں سفر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2002ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی بعض دلگداز یادیں بیان کی گئی ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مضمون نگار سے یہ واقعہ بیان فرمایا کہ ربوہ جب نیا نیا آباد ہورہا تھا تو ایک غیرازجماعت تشریف لائے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں اپنے مختصر مضمون میں مکرمہ امۃالعلیم زاہدہ صاحبہ نے حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی ایک خواب حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی زبانی یوں بیان فرمائی ہے:- ’’مَیں نے حضرت اماں جانؓ کو ایک خواب بیان فرماتے سنا ہے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے 17فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں حضرت مصلح موعودؓ اور تفسیر کبیر کے عنوان سے مکرم مولوی مظفر احمد خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ تفسیرکبیر دس جلدوں میں 5906؍صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریر نسبتاً باریک رکھی گئی ہے تاکہ کم سے کم جلدوں میں مواد آجائے۔ اللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے اپنے مشاہدات اور تجربات آپ نے بیان کئے ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے اپنے بچپن سے پختہ عمر تک حضورؓ کو نہایت قریب سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2000ء میں حضرت محمد رمضان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد رفیق صاحب لکھتے ہیں کہ آپ ضلع کرنال کے گاؤں محمود پور میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد بوٹا تھا جن کی ایک سو ایکڑ زمین تھی۔ قریب کوئی سکول نہیں تھا اس لئے آپ نے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں مجاہد انڈونیشیا حضرت مولوی رحمت علی صاحب کا ذکر خیر مکرم انیس احمد ندیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ پہلے مجاہد احمدیت تھے جو حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے ارشاد پر انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پہنچے۔ آپ کی پیدائش سے ہی آپ کے والد محترم حضرت محمد […]
آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر 2000ء میں مکرمہ حمیدہ حنیف باجوہ صاحبہ اپنے والد محترم حضرت حافظ محمد اسحاق صاحبؓ مولوی فاضل کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1896ء میں حضرت امام دین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ پیرکوٹ ضلع حافظ آباد میں بچپن گزرا۔ علم سے گہرا لگاؤ تھا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2000ء میں حضرت میاں عبدالرحمن صاحب بھیروی ؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون آپؓ کے پوتے مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحب 1874ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا آبائی گھر اُسی گلی میں تھا جہاں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کا آبائی گھر بھی […]
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ہوشیارپور میں چالیس روز تک تنہا گریہ و زاری کرتے ہوئے جب خدا تعالیٰ سے ایک معجزہ کی درخواست کی تو اللہ تعالیٰ نے دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے عظیم الشان صفات کے حامل ایک فرزند کی ولادت کی خبر دی جسے آپؑ نے 20؍فروری 1886ء کو ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم عبدالمالک صاحب نے حضرت چودھری محمد عبداللہ خانصاحبؓ کے متعدد ایمان افروز واقعات رقم کئے ہیں۔ حضرت چودھری صاحبؓ جب روپڑ میں سرکاری نوکری پر متعین ہوکر آئے تو ایک ہوشیار غیراحمدی نے کسی احمدی سے اخبار الفضل لیا اور اُسے اپنی سامنے […]
تعارف کتاب ’’درِّثمین فارسی‘‘ (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 22 مارچ 2019ء) سرورق : درِّثمین فارسی۔ (حصّہ اوّل و دوم) مصنّفہ : فارسی منظوم کلام سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پبلشر : لجنہ اماءِاللہ ضلع کراچی شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: جولائی 2018ء تعداد کُل صفحات (دونوں حصّے) : 690 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کا ذکر خیر مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب نے اپنے مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہمارے والد محترم خلیفہ صلاح الدین صاحب مرحوم ذکر کیا کرتے تھے کہ انہوں نے جب ہوش سنبھالا تو دیکھا کہ ان کے والد حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2000ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے ایک واقعہ شائع ہوا ہے جو مکرم ڈاکٹر مسعود الحسن نوری صاحب نے ایک محفل میں یوں بیان کیا کہ چند سال قبل مکرم ثاقب زیروی صاحب کو بھولنے کی بیماری ہوگئی۔ معائنہ کروانے پر پتہ چلا کہ سر کی بیرونی […]