محترم کیپٹن ملک شیر محمد صاحب
محترم کیپٹن ملک شیر محمد صاحب کا ذکر خیر محترم ملک سلطان احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 1996ء میں شامل اشاعت ہے۔ محترم کیپٹن صاحب1908ء میں گتر ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں فوج میں بھرتی ہوئے اور ایک احمدی محترم ابراہیم صاحب کے نمونہ سے متاثر ہو کر حضرت…