حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں جماعتہائے احمدیہ امریکہ نے اپنے رسالہ ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2002ء میں متعدد مضامین، تعزیتی قراردادیں اور مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں شامل اشاعت کی ہیں جن میں حضرت میاں صاحب کے متفرق اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جماعت احمدیہ امریکہ […]

کامرانی جس کے مضمر نام میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2002ء میں شامل اشاعت محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کامرانی جس کے مضمر نام میں ہو کے منصور و مظفر چل بسا دورِ حاضر کا وہ اک مرد عظیم غرب سے وہ فخرِ خاور […]

تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ بلیٹن‘‘ اکتوبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے جو انہوں نے کاندھرا جیل ترکی میں اسیر راہ مولیٰ ہونے کے ایام میں کہی تھی: تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں جان بھی تو مری جان عطا ہے تیری مجھ […]

حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب حلالپوری کا قبول احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2002ء میں حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب حلالپوری کی قبول احمدیت کا واقعہ اُنہی کی زبانی (مرسلہ مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) شائع ہوا ہے۔ حضرت حافظ صاحب بیان فرماتے ہیں کہ مَیں حلالپور تحصیل بھلوال کا رہنے والا ہوں۔ قوم نونؔ ہے۔ موصی ہوں اور وصیت میں 26؍کنال اراضی اپنی […]

حضرت خواجہ غلام فرید ؒ چاچڑاں شریف

حضرت خواجہ غلام فرید صاحب ؒ قریشی النسل اور حضرت عمرؓ بن خطاب کی اولاد میں سے تھے۔ آپؒ کے جدامجد (یحییٰ بن مالک) عرب سے ہجرت کرکے سندھ آئے تھے اور اُن کے بیٹے منصور کو سندھ میں موجود عربوں نے اپنا سردار بنالیا۔ ان کی اولاد اگرچہ حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز […]

حضرت اماں جانؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2002ء میں حضرت اماں جانؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ (بیگم محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب) لکھتی ہیں کہ حضرت اماں جان ؓ کا طریق یہ تھا کہ صبح سویرے بیدار ہوکر تہجد ادا کرتیں۔ فجر کی نماز آپؓ کے صحن میں حضرت مصلح موعودؓ کے […]

حضرت مصلح موعودؓ غیروں کی نظر میں

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍فروری 2002ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں مختلف اہم افراد اور اخبارات کی آراء شامل اشاعت ہیں۔ بعض حوالہ جات غیرملکی اخبارات سے لئے گئے ہیں۔ ’’جریدۃ الف والیائ‘‘ دمشق لکھتا ہے: ’’آپ نہایت ذہین، بہت روانی اور سلاست و فصاحت سے بولنے والے اور زبردست دلائل اپنی تائید […]

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2002ء میں حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ کا ایک مضمون پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کو تربیت کا خیال ہمہ وقت رہتا۔ ایک روز جب آپؓ افطاری کے وقت میرے ہاں تشریف لائے تو ایک عورت بھی […]

اصحاب احمدؑ کے قبولیت دعا کے واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2003ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحابؓ کی قبولیت دعا کے مختلف واقعات (مرتبہ عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی غلام رسول راجیکی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت سید میر محمد اسماعیل صاحبؓ شدید علیل ہوئے تو مَیں نے اطلاع ملنے پر متواتر […]

سنگاپور – تاریخ اور احمدیت کا آغاز

سنگاپور ملائشیا کے جنوب میں واقع ایک جزیرہ ہے جس کا رقبہ قریباً ساڑھے چھ ہزار مربع میل اور آبادی تین ملین ہے جس میں 75فیصد چینی ہیں۔ باقی ملائی، ہندوستانی، پاکستانی اور یورپین ہیں۔ اس جزیرہ میں 1819ء میں برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایجنٹ Sir Stam Ford Rafbes نے تجارتی اڈہ قائم کیا۔ […]

بورکینا فاسو میں احمدیت کا آغاز

بورکینافاسو کا مطلب ہے’’عزت دار لوگوں کی سرزمین‘‘۔ اس ملک کا پرانا نام اپروولٹا تھا۔ یہاں 1951ء میں احمدیت کا پودا لگا جسے غانا کی جماعت کی کوششیں پروان چڑھاتی رہیں اور بہت سے تعلیم یافتہ افراد بھی احمدیت میں داخل ہوئے اور سرکاری طور پر جماعت رجسٹرڈ بھی ہوگئی۔ 1990ء میں مکرم محمد ادریس […]

مکرم پروفیسر مبارک احمد انصاری صاحب کی چند یادیں – چند باتیں

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد انصاری صاحب اپنی بعض یادوں کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت مصلح موعودؓ نے نوجوانوں کو زندگی وقف کرنے کی تحریک کی تو مَیں نے بھی اس کا فارم حاصل کیا لیکن جب شرائط پڑھیں تو وہ بہت سخت لگیں اور […]

دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا تاریکیٔ شب کافُور ہوئی سب گھور اندھیرا نُور ہوا یہ خاص عطائِ ربی ہے ہم اہل وفا، اہل اللہ پر […]

تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2003ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی طویل نظم ’’سایۂ رحمت‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا مسرور! تجھ پہ سایۂ رحمت خدا کرے ہر سیدھی راہ پر رہے تیرا قدم قدم ہر ہر قدم پہ تیری حفاظت خدا کرے ہر مرحلے پہ […]

محترم شیخ نصیرالدین احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جون 2003ء میں مکرم مولانا محمد صدیق صاحب گورداسپوری کے قلم سے مکرم شیخ نصیرالدین احمد صاحب مربی سلسلہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم ڈاکٹر بدرالدین صاحب کے صاحبزادے تھے جنہیں سالہا سال بورنیو میں اعزازی طور پر دعوت الی اللہ کی سعادت عطا ہوئی تھی۔ اور حضرت خان […]

محترم صاحبزادہ محمد طیب لطیف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2003ء میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہیدؓ کے فرزند محترم صاحبزادہ محمد طیب لطیف صاحب کا مختصر ذکر خیر اُن کی اہلیہ محترمہ کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ محترم صاحبزادہ صاحب 1926ء میں اپنی والدہ صاحبہ، تینوں بھائیوں اور خاندان کے چند افراد کے ہمراہ نہایت مشکلات […]

مکرم چودھری عبدالستار صاحب کی قبول احمدیت کی داستان

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جون 2003ء میں مکرم چودھری عبدالستار صاحب نے قبول احمدیت کی اپنی داستان بیان کی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد چودھری عبدالعزیز صاحب میرے ہوش سنبھالنے سے پہلے وفات پاچکے تھے۔ مَیں پانچویں کا طالبعلم تھا کہ جمعہ کی ایک نماز کے بعد ہمارے خطیب اور باہر سے آنے […]

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2003ء کی زینت مکرم میر اللہ بخش تسنیمؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا خلافت پہ ایمان ہے یہ ملّت کی تنظیم کی جان ہے خلافت سے زندہ دلوں میں خدا خلافت غریبوں کا ہے آسرا نہ کیوں جان و دل سے ہوں اس پر فدا اسی […]

کوہسار

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2003ء میں پہاڑوں کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم عامر شہزاد عادل صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ دنیا کے مختلف مقامات پر انتہائی بلند چوٹیوں کے حامل پہاڑی سلسلے موجود ہیں جن میں ہندوکش اور ہمالیہ سرفہرست ہیں۔ایک سلسلہ قراقرم ہے جو اپنی برف پوش چوٹیوں اور شاداب وادیوں […]

حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ احمدی بیگم صاحبہ کی نظم سے انتخاب پیش ہے: حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی جابسا جنت میں تُو جو نُور سے معمور ہے کرتے ہیں اے جانے والے وعدہ تیرے ساتھ ہم آنے والے کی اطاعت ہر گھڑی منظور ہے قدرت ثانی کا مظہر […]

یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ طیبہ رضوان صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے وہ مرد خدا ، مرد خدا ، مرد خدا ہے اب تُو ہی بتا کیسے سہیں درد جدائی یہ غم تیری فرقت کا تو ہر غم […]

ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم احمد منیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار یا ربّ! آسمان سے کوئی سکوں اُتار گویا تری جدائی میں ہر چیز سوگوار حد درجہ اس بہار میں جلتے ہوئے چنار جیسے کہ آفتاب کوئی ڈھل […]

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی بے پایاں شفقتوں کا ذکر کرتے ہوئے مکرم منیر ذوالفقار چودھری صاحب رقمطراز ہیں کہ خلافت سے قبل حضورؒ اکثر ناصرآباد (سندھ) تشریف لایا کرتے تھے اور خلیفہ منتخب ہونے کے بعد بھی یہاں کے تین دورے فرمائے۔ یہاں کے مکینوں سے بہت پیار فرمایا […]

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ جب مَیں دوسری جماعت کا طالبعلم تھا تو ایک کام سے پیدل گولبازار جارہا تھا۔ اچانک ایک کار میرے پاس آکر رُکی۔ حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ […]

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2002ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحاب کے ایمان افروز واقعات مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب نے مرتب کئے ہیں۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کے بارہ میں حضور علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’مولوی صاحب نے وہ صدق قدم دکھلایا جو مولوی صاحب کی عظمت ایمان پر ایک محکم دلیل […]

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کی انکساری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2002ء میں مکرم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم ثاقب زیروی صاحب نے ایک بار بتایا کہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے ارشاد پر جب آپ کو یورپ کے مختلف شہروں میں بھجوایا گیا تاکہ جماعتوں سے رابطہ کے علاوہ ادبی پروگراموں کے ذریعہ غیراحمدیوں سے بھی رابطہ […]