حضرت منشی ظفر احمد صاحبؓ کپورتھلوی
حضرت منشی ظفر احمد صاحبؓ 1280ھ میں باغپت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تاریخی نام انتظار حسین تھا اور آپ کے والد محترم مشتاق احمد عرف محمد ابراہیم بہت عبادت گزار بزرگ تھے جنہوں نے اپنے بیٹے کے قبول احمدیت کے بعد خود بھی حضور علیہ السلام کی بیعت کا شرف حاصل کرلیا…