Monday, 24th August, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

سفر کی ادویات

August 4, 2026 33 مناظر ھوالشافی
(تحریر:عمرہارون)

سفر سے قبل 1000 Arnica اور 1000 Aconite ملا کر لیں۔ اور ایک ہفتہ کے بعد دوبارہ لیں۔

سفر کا خوف اور پریشانی ہو تو 200 Gelsemium اور Argentum Nite 200 دونوں ملا کر لیں۔

Food Poison بخار پیٹ درد ہو تو Pyroginum 200 اور Sulphur 200 اور Belladonna 200 سب ملا کر لیں۔

الٹیاں اور اسہال ہوں تو Camphor Q کے 5 قطرے پانی میں ملا کر لیں۔
یا زیادہ اسہال ہوں تو Kurchi 30 + Corton 30 + Sulpher 30 Podophyllum 30 سب ملا کر بار بار لیں ۔

تھکاوٹ ہو تو Vanadium 200 اور Bryonia 200 ملاکرلیں

بخار کیلئے Rhustox 200 اور Aconite 200 ملا کر لیں۔

کیڑے مکوڑے کاٹ لیں نیز سوجن اور الرجی ہو تو 200 Apis کا استعمال کریں۔

یہ دوائیاں سفر کیلئے خاص طور پر استعمال کریں ۔ یہ سب دوائیاں گولیوں میں بنا کر اپنے پاس رکھیں اور دوران سفر حسب ضرورت استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *