Saturday, 29th August, 2026
»»
ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے – نظم

September 21, 2019 8 مناظر اخبار احمدیہ

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے:

صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے
مدّتوں پہلو میں غم تیرے چھپائے مَیں نے
دردِ دل اور تیرے درد سے اشکوں کا ہجوم
عید کے روز یہ مہمان بلائے مَیں نے
چپکے چپکے سے شبِ عید تیرے مرقد پر
پھول اشکوں کے بصد شوق چڑھائے مَیں نے
تجھ کو کھونے سے یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
کیسے کیسے تھے نگینے جو گنوائے مَیں نے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *