Saturday, 17th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اے اُمّ المومنین ! تیری شان ہے بلند … نظم

May 8, 2023 • 43 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم مئی 2023ء)

لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرت کے حوالے سے حضرت قاضی محمد ظہورالدین اکمل صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے:

اے اُمّ المومنین ! تیری شان ہے بلند
پہلو میں تیرے اتارا گیاہے پیام حق
کیا وصف لکھ سکے یہ حقیر و فقیر قوم
تو خَلق و خُلق میں ہے نشان دوام حق
روز ازل سے تا بہ ابد کائنات میں
مخصوص ہے ترے لیے دارالسلام حق
قوموں کی ماں ہے ، ان کی ترقی کی جاں ہے تُو
جاری رہے گا تجھ سے یہ فیضان عام حق
آئندہ آنے والی خواتین مبارکہ
اور ہونے والے سارے آئمہ عظام حق
تیرے ہی دم قدم سے ہیں وابستہ سب کے سب
بھیجا کریں گے تجھ پہ درود و سلام حق
دامن تمہارا پاک ہے ہر نقص و عیب سے
وہ مشک ہو کہ جس سے معنبرّ مشام حق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *