خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی … نظم

February 10, 2024 15 مناظر الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء)
روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا کلام ملاحظہ فرمائیں:

خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی
مبارک بھی ہے اور محمود بھی
لبوں پہ ترانہ ہے محمود کا
زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *