Monday, 16th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

خوبیوں کا ایک پیکر ڈاکٹر عبدالمنان – نظم

August 13, 2019 • 30 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کے بارہ میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے:

ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید

خوبیوں کا ایک پیکر ڈاکٹر عبدالمنان
اک فرشتہ بندہ پرور ڈاکٹر عبدالمنان
زاہد و عابد سراپا ، دین حق کا پاسباں
زینت محراب و منبر ڈاکٹر عبدالمنان

صاحبِ اموال و دولت اور عجز و انکسار
اک نگینہ خلق کا اہل سخا اہلِ صفا
اس جہانِ فانی کا شبیرؔ وہ انساں نہ تھا
اک جہانِ غیرفانی ہوگیا اس کو عطا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *