Monday, 17th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ
1 مناظر
فونٹ:

ارض و سما کی وسعتیں ہیں آپؐ کے لئے – نعتیہ کلام

September 10, 2019 1 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اپریل 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم یعقوب امجدؔ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے:

ارض و سما کی وسعتیں ہیں آپؐ کے لئے
کون و مکاں کی رفعتیں ہیں آپؐ کے لئے
ساری بہاریں آپؐ کے نقشِ قدم سے ہیں
لولاک کی سب نعمتیں ہیں آپؐ کے لئے
تیرے غلام بن کے ہم شاہِ جہاں بنے
لاریب ساری عظمتیں ہیں آپؐ کے لئے
نام و نسب کو بھول کر تجھ پر فدا ہوئے
قربان ساری نسبتیں ہیں آپؐ کے لئے
دونوں جہاں میں پا گیا اعزاز کا نشاں
جس نے اٹھائی ذلتیں ہیں آپؐ کے لئے
ہم بے بسوں پہ آپؐ کا ہو التفاتِ خاص
خدام کی سب خدمتیں ہیں آپؐ کے لئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *