حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا – نظم

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍ مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا
چراغ لے کے چلے ہم تری اطاعت کا
کسی بھی بادِ مخالف کا خوف ہم کو نہیں
ہماری پُشت پہ ہے ہاتھ اک امامت کا
وہی بہار ہے ہر ایک آشیانے کی
وہی مدار ہے ہر ایک دل کی چاہت کا

اپنا تبصرہ بھیجیں