خلافت باعثِ تہذیبِ انساں- نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 4002ء میں شامل اشاعت محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

خلافت باعثِ تہذیبِ انساں
خلافت ہی سے شانِ مؤمنیں ہے
خلافت بندگانِ حق کے حق میں
حصارِ امن وایمان و یقیں ہے
خلافت کے بغیر اے قومِ احمدؐ
نہ دنیا ہے نہ عقبیٰ ہے نہ دیں ہے
یہ ہے زندہ نشاں خدا کا
وہی اس کا مددگار و معیں ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں