Monday, 17th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ
1 مناظر
فونٹ:

خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے – نظم

October 9, 2019 1 مناظر الفضل ڈائجسٹ

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم ’’معتکفین کے نام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے
ملیکِ کُل کے مکاں کو مکاں بنا بیٹھے
پڑے گی کیسے نہ تم پہ نگاہِ بندہ نواز
کہ اُس کے گھر میں ہی تم آشیاں بنا بیٹھے
ہوئے ہو اُس کی محبت میں اتنے سرگرداں
کہ حُبِّ دنیا کی تم ہر ادا بھُلا بیٹھے
ادائے حُسنِ طلب عشق کی کوئی دیکھے
کہ دھونی تم درِ مولیٰ پہ ہو رَما بیٹھے
مری دعا ہے کہ مقبول ہو خدا کے حضور
ہر ایک اشک جو پلکوں پہ تم سجا بیٹھے
چلیں جو تِیر تمہاری کڑی کمانوں سے
ہر ایک تِیر نشانہ پہ بے خطا بیٹھے
کچھ اس طرح سے عطائے مجیب حاصل ہو
مقامِ ’کُن‘ پہ ہی جاکر ہر اِک دعا بیٹھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *