Wednesday, 26th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

دل کے جذبوں کی وفاؤں پہ بِنا رکھیں گے … غزل

October 13, 2024 5 مناظر الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر2024ء)

روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جون2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

دل کے جذبوں کی وفاؤں پہ بِنا رکھیں گے
ہر گھڑی پیشِ نظر صدق و صفا رکھیں گے
ہم نبھائیں گے محبت کے تقاضوں کو ہمیش
ذکر کو وردِ زباں صبح و مسا رکھیں گے
ہم نے جس در سے سبھی دل کی مرادیں پائیں
لوگ اُس در سے ہمیں کیسے جدا رکھیں گے
خوگر جبر مرا خون بہانے والے
کب تلک ظلم و ستم جوروجفا رکھیں گے
اہلِ ایمان پہ کب تک یہ ستم ڈھائیں گے
اَور کیا جرمِ محبت میں سزا رکھیں گے
روز اس گھر سے قیامت کا گزر ہوتا ہے
کیا یوں ہی اہلِ جنوں حشر بپا رکھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *