Tuesday, 20th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

ایک کعبہ کروڑوں بُت خانے — نظم

October 8, 2024 • 20 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍اکتوبر2024ء)

روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍ستمبر2014ء میں مکرم روشن دین تنویر صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے:

شیخ روشن دین تنویر صاحب

ایک کعبہ کروڑوں بُت خانے
اِک حقیقت کروڑوں افسانے
وحیٔ حق کے بغیر علم کہاں
عقل بےچاری اِس کو کیا جانے
شمع جب تک نہ خود جلے پہلے
جلنے آتے نہیں ہیں پروانے
ہے بگولوں سے خیرمقدم قیس
ناچ اُٹھے خوشی سے ویرانے
جان مُردوں میں ڈال کر تنویرؔ
کر دیا جاوداں مسیحا نے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *