اے مرے پیارے وطن کے ساتھیو – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء)

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ عاصمہ اکرام صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب درج ذیل ہے:

اے مرے پیارے وطن کے ساتھیو
کیا یہی اسلام کہتا ہے بھلا
تم نے جو چاہا ، کیا ، کرتے رہو
ہم یہ کہتے ہیں کہ کافی ہے خدا
درد سارے اُس کے آگے رکھ دیے
اُس عدالت میں لگاتے ہیں صدا
رحمتیں ہوں اِن شہیدوں پر مدام
ہے یہی خواہش ، یہی ہے التجا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں