برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالسلام اختر صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں:

برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا
محمودؔ تیرا نام بھلایا نہ جائے گا
تیرا مقام پا نہ سکے گی نگاہِ شوق
تیرا نظیر پھر کبھی لایا نہ جائے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں