تو جانثار دیں ، تو مسیحا کا اک غلام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 ستمبر 2008ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کی شہادت سے متعلق شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے:

ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید

تو جانثار دیں ، تو مسیحا کا اک غلام
منان مرحبا تجھے ، تجھ پر بہت سلام
تو خوش نصیب ہے بہت ، تیرا ہے یہ مقام
تیرے لئے تڑپ اٹھا ، پیارا میرا امام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں