جزیرہ سسلی (Sicily)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء)

جزیرہ سسلی (Sicily)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں بحیرۂ روم کے سب سے بڑے جزیرے‘‘سسلی’’کے بارہ میں معلومات (بقلم مکرم راشد احمد بلوچ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔
جزیرہ سسلی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ حضرت مسیحؑ سے بھی صدیوں پہلے سے آباد ہے۔ مختلف ادوار میں یونانیوں، رومیوں اور بازنطینیوں نے یہاں حکومتیں کیں۔ قریباً دو سال عرب بھی حکمران رہے۔ چنانچہ یہاں کے باشندے یونانی، اطالوی اور عرب مخلوط نسل کے ہیں۔
سسلی کا دارالحکومت پلرمو (Palermo) ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں