٭… آج پھر بغیر الوداع کہے، کسی پیارے کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنا پڑا۔
٭… ایسی خالی کیفیت جب کوئی اچانک آپ کی زندگی سے رخصت ہو جائے اور اپ کے دل میں ہمیشہ کیلئے ایک خلا رہ جائے۔
٭… ماں، باپ یا دیگر عزیز، جن کے ساتھ بے شمار لمحے گزارے ہوں، اچانک یادوں میں بدل جائیں۔
٭… کسی کی بیٹی، گڑیا بنی، دروازے کی اور ٹکٹکی باندھ کر انتظار کرتی رہی گئی اور پیچھے رہ جانے والے بس خاموشی سے اس کے قدموں کے نشان دیکھتی رہ گئی۔
٭… اور کسی کی بیوی کی آنکھیں اپنے میاں کی راہ تکتی سفید ہو گئی۔
٭… اور کسی کی آنکھیں رستہ تکتی رہیں، دل ٹوٹا،اور نیند اڑ گئی۔
٭…کسی کی ماں، کسی کا باپ، اور کسی کا بیٹا،کسی کی بیوی سب اس درد میں شریک نہ ہو سکے۔
ہومیوپیتھک ریمیڈیز:
1. Ignatia Amara
غم، نقصان اور بچھڑنے کی شدت کے لیے۔
2. Natrum Muriaticum
ماضی کے زخم اور جذباتی دل گرفتگی کے لیے۔
3. Arsenicum Album
بے چینی، خوف، اور تنہائی کی کیفیت کے لیے۔
4. Pulsatilla
جذبات میں اتار چڑھاؤ، اداسی اور کمیونیکیشن کی کمی کے لیے۔
Bach Flower ریمیڈیز:
1. Star of Bethlehem – صدمہ اور صدمے کے بعد کے زخم کے لیے۔
2. Sweet Chestnut – شدید ذہنی اذیت اور ناامیدی کے لیے۔
3. Walnut – زندگی کے بڑے تغیرات اور رخصت کے مراحل میں مدد کے لیے۔
4. Holly – جذبات میں غصہ، حسد یا رنجش کے لیے۔
نوٹ: ہومیوپیتھی دواؤں کی پوٹینسی ہر کیس کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ لیکن Bach flowers کی پوٹینسی ایک ہی ہوتی ہے اور یہ طریقہ علاج 1935ء سے زیراستعمال ہے تاہم بہت سے ہومیوپیتھ اس کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لئے آپ اپنے علاقہ کے کسی ہومیوپیتھ سے رابطہ کریں یا ہمیں میسیج کرکے مضمون نگار کا فون نمبر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
Leave a Reply