Friday, 13th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

مجلس انصاراللہ ناروے

March 18, 2019 • 35 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ناروے میں احمدیت کا پیغام 1956ء میں پہنچا۔ ابتدا میں ناروے، سویڈن مشن کے ماتحت تھا اور مبلغ انچارج کا قیام بھی سویڈن میں ہوتا تھا نیز مجلس انصاراللہ بھی دونوں ممالک میں ایک ہی تھی۔ بعد ازاں مکرم سید کمال یوسف صاحب مبلغ انچارج کی تجویز پر 1980ء میں دونوں ممالک میں علیحدہ علیحدہ مجلس انصاراللہ کا قیام عمل میں آیا اور 11؍جنوری 1981ء کو مکرم سید محمود احمد شاہ صاحب کو مجلس انصاراللہ ناروے کا پہلا ناظم اعلیٰ مقرر کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *