Monday, 24th August, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

محترم عبدالرشید اغبولہ صاحب کی وفات

April 5, 2019 1 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2003ء میں مکرم عبدالرشید اغبولہ صاحب مربی سلسلہ نائیجیریا کی وفات کی اطلاع دی گئی ہے۔ آپ 13؍مئی 2003ء کو بعمر 50 سال وفات پاگئے۔
آپ 3؍مئی 1953ء کو نائیجیریا میں پیدا ہوئے اور 1973ء میں بیعت کی توفیق پائی۔ دینی علم کے شوق میں 20؍دسمبر 1980ء کو جامعہ احمدیہ ربوہ میں داخل ہوئے اور 1987ء میں شاہد کی ڈگری حاصل کی۔ بڑے مستعد اور محنتی طالبعلم تھے۔ دوران تعلیم مجلس خدام الاحمدیہ مقامی میں مختلف شعبہ جات میں خدمت کی توفیق پائی۔ نومبر 1987ء میں آپ کا تقرر نائیجیریا میں ہوا۔ کچھ عرصہ بطور امیر و مبلغ انچارج بھی خدمت کی توفیق پائی۔ گیانا (جنوبی امریکہ) میں بھی بطور مبلغ خدمت کرتے رہے۔ دسمبر 1991ء میں جلسہ سالانہ قادیان میں شرکت کی توفیق بھی پائی۔ آپ موصی تھے۔ الارو (نائیجیریا) میں تدفین عمل میں آئی۔ اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں پسماندگان میں چھوڑی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *