Monday, 24th August, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کی وفات

May 2, 2019 8 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2004ء کے مطابق مکرم مولانا صوفی محمد اسحاق صاحب 4؍اگست کو بعمر قریباً 81 سال وفات پاگئے۔ آپ نماز عصر کے لئے مسجد تشریف لے گئے تھے، ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وہاں ہی وفات ہوگئی۔

آپ نے مولوی فاضل اور بی اے پاس کرکے 15؍اگست 1945ء کو زندگی وقف کی۔ بیرون ملک پہلی مرتبہ 26؍نومبر 1945ء کو سیرالیون روانہ ہوئے۔ آپ کو لائبیریا ، کینیااور یوگنڈا میں بھی خدمات کی توفیق ملی۔ اس کے علاوہ آپ دفاتر تحریک جدید اور جامعہ احمدیہ میں بھی کام کرتے رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *