Wednesday, 19th August, 2026
»»
دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

مکرم مبشر احمد صاحب آف کراچی شہید

August 16, 2019 2 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 فروری 2009ء میں مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم محمود احمد صاحب (بشیرآباد سندھ) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں منگھوپیر روڈ کراچی میں 20فروری 2009ء کو مخالفین نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مرحوم ایک فیکٹری میں ملازم تھے۔ وقوعہ کے روز رات تقریباً پونے دس بجے ڈیوٹی ختم کر کے موٹرسائیکل پر گھر کے لئے روانہ ہوئے راستہ میں ایک دینی مدرسہ کے بالمقابل پہنچے تو مدرسے کی جانب سے آنے والے دو افراد نے فائرنگ کر دی۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وفات ہوگئی۔ مرحوم کو فیکٹری میں بھی کافی عرصہ سے مخالفت کا سامنا تھا۔ بائیکاٹ کے علاوہ دھمکیوں کا سلسلہ بھی کافی عرصہ سے جاری تھا۔ بوقت وفات مرحوم کی عمر تقریباً 42سال تھی۔ نظام وصیت میں شامل تھے۔ فعال جماعتی عہدیدار تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ دو بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *