Friday, 16th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

پیشِ نظر ہے بیعتِ صداقت کا راستہ – نظم

October 9, 2019 • 13 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جون2012ء میں مکرم عبدالقدوس شہید کے حوالہ سے کہا گیا مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

مکرم ماسٹر عبدالقدوس شہید

پیشِ نظر ہے بیعتِ صداقت کا راستہ
ہم نے چنا ہوا ہے سعادت کا راستہ
عبداللطیفؔ ہو کہ وہ عبدالقدوسؔ ہو
اپنا رہے ہیں ہنس کے شہادت کا راستہ
ہر شخص گھر سے نکلے پہن کر لباسِ صبر
ہر راستہ ہے اب تو اذیّت کا راستہ
آساں ہے دنیا چھوڑنا اپنے لئے مگر
مشکل ہے چھوڑ دینا محبت کا راستہ
دیوارِ ظلم اونچی کہاں تک اٹھاؤ گے
اپناؤ اور شوق سے شدت کا راستہ
اوپر ہے ایک منصفِ اعلیٰ براجمان
ہم جانتے ہیں اس کی عدالت کا راستہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *