پیکر لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات – نظم

September 7, 2019 • 14 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالقدیر ارشاد صاحبہ کی ایک نظم سے حضرت سیدہ کی یاد میں چند اشعار ملاحظہ کیجئے :

پیکرِ لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات
سعیٔ پیہم سے منوّر شاہراہ کائنات
چھوٹی آپا کی قیادت کے منوّر ماہ و سال
آپ کے حسنِ تدبّر اور فراست کی مثال
کام کی سچی لگن، تنظیم کی روحِ رواں
آپ کی روحِ بلالی اس کی عظمت کا نشاں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *