Wednesday, 18th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا – نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘

September 26, 2019 • 33 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا
اِنہیں مست صبر و رضا دیکھنا
اُدھر اُن کو آتش فشاں دیکھنا
اِدھر میرا اشک رواں دیکھنا!
مخالف ہواؤں میں پرواز ہے
یہی احمدیت کا اعجاز ہے
ذرا سُن تو ایم ٹی اے کی آواز سُن!
خدا کا یہ بجتا ہوا ساز سُن!
صدا حق کی گونجی ستاروں تلک
وہ پہنچی زمیں کے کناروں تلک
ذرا دیکھ مہدی کی جُود و سخا
کہ بٹتی ہے روحِ بشر کی غذا
یہ مہدی کا زندہ نشان دیکھنا
جہاں میں نیا اِک جہاں دیکھنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *