Tuesday, 20th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

دل کی دنیا لُٹا کے جی لیں گے … نظم

November 9, 2024 • 28 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر2024ء)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ستمبر 2014ء میں شہدائے احمدیت کے حوالے سے مکرم عبدالباسط طاہر صاحب کی ایک مختصر نظم شامل اشاعت ہے۔ یہ نظم ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے:

دل کی دنیا لُٹا کے جی لیں گے
اپنے آنسو بہا کے جی لیں گے
دل ہیں بوجھل دعائیں زیرِ لب
یوں سبھی غم چھپا کے جی لیں گے
میرے مسلک میں بس محبت ہے
نفرتیں ہم بُھلا کے جی لیں گے
رات مجرم تو دن میں قاضی ہوں
دو رُخی یہ مٹا کے جی لیں گے
ہم شہیدوں کے نام لیوا ہیں
حوصلے ہم بڑھا کے جی لیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *