زاہد کو اپنے زہد و ریاضت پہ ناز ہے

December 9, 2018 9 مناظر الفضل ڈائجسٹ

مکرم برکت علی لائق صاحب کا منظوم کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر1997ء میں ایک پرانی اشاعت سے پیش کیا گیا ہے۔ چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:

زاہد کو اپنے زہد و ریاضت پہ ناز ہے
مجھ سے گنہگار کو رحمت پہ ناز ہے
گر ہے ادائے ناز پہ ہر نازنیں کو ناز
عشاق کو بھی جذبِ محبت پہ ناز ہے
دل مہبطِ فیوضِ محبت ہے آج کل
اس دل پہ ناز ہے مجھے الفت پہ ناز ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *