Wednesday, 14th October, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء الفضل ڈائجسٹ مظہرِ صفاتِ الٰہیہ اور فرشتہ صفت بنو خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء الفضل ڈائجسٹ مظہرِ صفاتِ الٰہیہ اور فرشتہ صفت بنو
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

حضرت مولوی عبدالعزیز صاحب سہارنپوری رضی اللہ عنہ

December 4, 2017 • 33 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

حضرت مولوی عبدالعزیز صاحبؓ سہارنپوری نے 1900ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ 1905ء میں جب حضرت اقدسؑ دہلی تشریف لے گئے تو حضرت مولوی صاحبؓ ملاقات کے لئے سہارنپور سے وہاں تشریف لے گئے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے جب بعض احباب کے ہمراہ ہندوستان کی مختلف دینی درسگاہوں کی طرز تعلیم کا جائزہ لینے کے لئے دَورہ فرمایا تو واپسی پر حضورؓ نے سہارنپور میں حضرت مولوی صاحبؓ کے ہاں بھی قیام فرمایا۔ 16؍فروری 1939ء کو پٹیالہ میں 77سال کی عمر میں آپؓ کی وفات ہوئی اور تدفین بہشتی مقبرہ قادیان میں ہوئی۔
محترم محمد یامین صاحب کے قلم سے آپؓ کا ذکر خیر ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 1996ء میں منقول ہے۔
حضرت مولوی عبدالعزیز صاحبؓ نہایت خلیق، منکسرالمزاج اور مہمان نواز تھے۔ چندوں کی ادائیگی میں بہت مستعد تھے چنانچہ مرکز کے خزانہ میں مستقل طور پر اپنی امانت جمع رکھتے اور جب چندہ کی کوئی تحریک ہوتی تو فوراً وہاں سے منتقل کر دیتے۔ آپؓ نے سہارنپور میں 30 سال تک دعوت الی اللہ کی توفیق پائی اور سہارنپور میں انجمن احمدیہ کی بنیاد آپؓ ہی کے ہاتھوں پڑی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *