مظہرِ صفاتِ الٰہیہ اور فرشتہ صفت بنو

October 10, 2026 • 52 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ …؍اکتوبر 2026ء)

مسجد نبوی مدینہ منورہ
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام
حضرت مسیح موعود علیہ السلام

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے ’’سیرت خیرالوریٰؐ نمبر‘‘ برائے نومبرو دسمبر 2012ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کا ایک اہم ارشاد شامل ہے۔ حضورؒ فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ اور اُس کے فرشتے اس نبی اکرم ﷺ پر ہر آن اور ہر لحظہ درود اور سلام بھیج رہے ہیں۔ مظہرِ صفاتِ الٰہیہ اور فرشتہ صفت بنو اور نبیؐ پر ہمیشہ درود بھیجتے رہو تا اس کی برکت سے ہماری زبانوں سے حکمت و معرفت کی نہریں جاری ہوں۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: جو اللہ تعالیٰ کا فیض اور فضل حاصل کرنا چاہتا ہے اس کو لازم ہے کہ وہ کثرت سے درود پڑھے تاکہ اس فیض میں حرکت پیدا ہو۔‘‘ (حیات ناصرؒ صفحہ310)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *