حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی یاد میں

December 10, 2017 • 52 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی یاد میں کہی گئی محترمہ سیدہ منیرہ ظہور صاحبہ کی ایک نظم کے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں

وہ اسیرانِ نفس کی رستگاری کا نقیب
وہ بیوت الذکر کا معمار ، رہبر ، خوش نصیب
تجھ کو صدیوں یاد رکھیں گے یہ ربوہ کے مکیں
نام تیرا تا ابد کوئی بھلا سکتا نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *