لمحہ لمحہ زندگی کا پیش اُس کی راہ میں – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت حضرت چھوٹی آپا کی یاد میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم سے دو بند ملاحظہ فرمائیں:

لمحہ لمحہ زندگی کا پیش اُس کی راہ میں
جان و مال و آبرو سب وقف اُس کی چاہ میں
خدمتِ دیں میں کبھی ماتھے پہ بَل آیا نہیں
خدمتِ قرآں میں ہر لمحہ بسر تُو نے کیا
جو تری آغوش میں آیا گہر تُو نے کیا
تیری تربیت نے پیدا کردیئے کیا کیا نگیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں