Friday, 28th August, 2026
»»
ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

یادِ مصلح موعود از ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ

December 11, 2017 4 مناظر الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ 1997ء میں شائع شدہ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی یادِ مصلح موعودؓ میں کہی گئی ایک نظم کے چند اشعار پیش کئے گئے ہیں:

وہ ایک سائبان تھا، وہ آہنی ستون تھا
دلوں کا رنگ و نور تھا۔ وہ روح کا سکون تھا
وہ ایک شخص ہم کو ایک کائنات دے گیا
وہ رنگِ کائنات کو نئی حیات دے گیا
وہ اک سنہرے راج کا غروب آفتاب تھا
مگر نظر کے سامنے نمود ماہتاب تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *