ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی – نظم

September 26, 2019 • 39 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 2؍جون 2011ء میں برکات خلافت کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔

خواجہ عبدالمومن صاحب

اس نظم کا پہلا بند ملاحظہ فرمائیں:

ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی
دکھائی ہے ہمیں مولیٰ نے اس کی کامرانی بھی
خلافت نے ہمیں ہر اِک اندھیرے سے نکالا ہے
خلافت کی ہی برکت سے ملی ہے شادمانی بھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *