Saturday, 29th August, 2026
»»
ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء ھوالشافی بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

سال نو مبارک

December 31, 2023 8 مناظر دیگر جرائد


السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ ہم نئے عیسوی سال میں داخل ہورہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ اس نئے سال کا اختتام بھی ہم اُس کے فضلوں اور اُس کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی بقیہ زندگی اُس کی رضا کے مطابق اور اُس کی رحمت کو ہر پہلو سے جذب کرتے ہوئے گزاریں۔ آمین
اللہ تعالیٰ ہمیشہ کی طرح نئے سال میں بھی ہماری دعاؤں کی قبولیت بڑھاتا چلا جائے۔ آمین
والسلام
محمود احمد ملک

One response to “سال نو مبارک”

  1. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ کے لیے بھی یہ نیا سال خوشی کا باعث ہو اور اپ کی تمام مشکلات میں اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اور اپ کے لیے ترقی کی راہوں کو کھولے امین اور نئے سال میں ہمیں اللہ تعالی اپنا قرب نصیب کرے اور اپنے فضل کا سایہ ہم پر سلامت رکھے ہماری مشکلات میں اسانی فرمائے امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *