وقتِ رخصت بھیگتی آنکھوں کے منظر دیکھنا

December 9, 2018 4 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍دسمبر 1997ء میں شائع شدہ مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

وقتِ رخصت بھیگتی آنکھوں کے منظر دیکھنا
کتنے ہیں طوفان ان پلکوں کے اندر دیکھنا
ہر طرف تاروں کے جمگھٹ، چاند ہے پھر بھی اداس
آج تم تصویر کے پہلو بدل کر دیکھنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *