شباب حشر در آغوش حسن لا جواب آؤ

December 10, 2017 13 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی1995ء میں شائع ہونے والی مکرم نسیم سیفی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

مکرم نسیم سیفی صاحب

شباب حشر در آغوش حسن لا جواب آؤ
مٹا ڈالوں میں اپنے دل سے فکر احتساب آؤ
تمہاری تابش رخ کی کہاں سے تاب لاؤں گا
مرے دل میں جو آؤ تو حجاب اندر حجاب آؤ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *