ایک شب مغرب میں دیکھا جب طلوع آفتاب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مارچ 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب کی نظم ’’طلوع آفتاب‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

ایک شب مغرب میں دیکھا جب طلوع آفتاب
نشأۃ ثانی کی دیکھی جھلکیوں کی آب و تاب
ایک دن پہنچیں گی کرنیں اس کی تا حد زمیں
دیکھی ہے بنیاد اس کی بر لب رود چناب

اپنا تبصرہ بھیجیں