زندگی

زندگی وہ طاقت ہے جو جسم اور روح کے ملاپ سے اپنے خواص ظاہر کرتی ہے۔ جسم اور روح کے خواص ایک دوسرے سے جدا ہونے کے بعد کالعدم ہو جاتے ہیں اور اسے موت کہتے ہیں۔ ازاں بعد پروردگار عالم جس روح کو چاہے ایک دوسرا جسم عطا کر دیتا ہے اور زندگی دوبارہ اپنے خواص کے ساتھ شروع ہو جاتی ہے۔
انسانی زندگی کے متعلق مکرم عباس احمد خان صاحب کے قلم سے ایک مضمون ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں