Tuesday, 10th November, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی الفضل ڈائجسٹ مکرم احمد سعید اختر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضورﷺکا ایتاءِ ذی القربیٰ اور صلہ رحمی الفضل ڈائجسٹ مکرم احمد سعید اختر صاحب
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

یہ خلافت کی جلوہ آرائی – نظم

June 13, 2019 • 31 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مئی 2006ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو آپ نے MTA پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی سنگاپور سے روانگی کا منظر دیکھ کر کہا۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

یہ خلافت کی جلوہ آرائی
جذبۂ شوق کی پذیرائی
بے حجابانہ والہانہ تھی
کس محبت کی کار فرمائی
یہ محبت کہاں سے آئی تھی!

چشم گریاں کے مہیماں دونوں
یہ فراق و وصال کے لمحے
کس محبت سے پھوٹ کر نکلے
جذبۂ بے مثال کے لمحے
یہ محبت کہاں سے آئی تھی!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *