Friday, 16th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اُترا ہے تیری ذات میں نوروں کا انقلاب — نعتیہ کلام

July 19, 2026 • 75 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء)
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ کینیڈا‘‘ جنوری 2014ء میں مکرم مولانا مرزا محمد افضل صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے:

مسجد نبوی مدینہ منورہ

اُترا ہے تیری ذات میں نوروں کا انقلاب
ہر دَور کے لیے تیری ہستی ہے آفتاب
لکھی گئی حرا میں جو اُلفت کی داستان
سارے جہاں میں اس کا نہیں کوئی بھی جواب
کمزوروں ، بےنواؤں کو آواز مل گئی
بنجر دلوں میں کِھلنے لگے پھر نئے گلاب
سب کو خدا سے منسلک کرنے کے واسطے
محبوبِ کائناتؐ کو دے دی نئی کتاب
مُردوں کو زندگی کے قرینے سکھا دیے
لمحوں میں دُور ہونے لگے جو بھی تھے حجاب
مجھ پہ رسول پاکؐ کا سایہ رہے مدام
مجھ سے بھی روزِ حشر نہ ہو کوئی بھی حساب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *