Sunday, 20th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

جنوں کے مرحلے عقل و خرد سے دُور ہوں گے – نظم

March 28, 2019 19 مناظر اخبار احمدیہ, الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد افضل خان ترکی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

محمد افضل خان ترکی صاحب

جنوں کے مرحلے عقل و خرد سے دُور ہوں گے
فراست کی نظر ہو، نُور سے معمور ہوں گے
خلافت ہی وہ طاقِ جلوۂ حسن یقیں ہے
ضیاء سے جس کی ، اندھیرے سبھی کافُور ہوں گے
بہاروں کی برات آئی ہے دیکھو گلستاں میں
کلی دِل کی کھلے گی ، باغباں مسرورؔ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *