Thursday, 26th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر – نظم

April 29, 2019 • 32 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اپریل 2004ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر
نور بھری تحریر تھی جس کی من موہن تقریر
ہجر کی تند و تیز ہوا میں ہر گل تھا بے حال
ہر بوٹا ، ہر پتا بے کل ، ہر غنچہ دلگیر
تختِ دل پہ اترا پھر سے اک سندر دلدار
اہل دل مسرور ہوئے ، مسرور ہوئی تقدیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *