خدمت خلق

December 8, 2017 • 51 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

19؍جون 1995ء کو ربوہ میں شدید طوفانِ بادوباراں کے باعث ڈائیوو کارپوریشن کی چھت گرگئی اور کئی کارکن ملبے تلے دب گئے۔ زخمیوں کی دیکھ بھال کے لئے فضل عمر ہسپتال کی قابل تحسین کارکردگی روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جون 1995ء میں شائع ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *