Thursday, 26th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

دلفگاروں پہ اک جلوۂ نور سے – نظم

May 4, 2019 • 48 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’دل نذر سیدی‘‘ سے انتخاب پیش ہے۔

دلفگاروں پہ اک جلوۂ نور سے
اتری تسکین دل ابنِ منصور سے
شب کے ماروں پہ آئی سحر سیدی
علیک السلام وظفر سیدی
علیک السلام وظفر سیدی

جب بھی آواز دو دوڑتے آئیں گے
روک ہر راہ کی توڑتے آئیں گے
سرآنکھوں پہ تیرے امر سیدی
علیک السلام وظفر سیدی
علیک السلام وظفر سیدی

اپنی تائید سے سرفرازے خدا
کامرانی سے تجھ کو نوازے خدا
تیرے قدموں کو چومے ظفرؔ سیدی
علیک السلام وظفر سیدی
علیک السلام وظفر سیدی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *