دُھوپ کتنی ہو خلافت کی رِدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15ستمبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا ایک قطعہ بعنوان ’’خلافت کی رِ دا ‘‘ ملاحظہ فرمائیں :

دُھوپ کتنی ہو خلافت کی رِدا
سایہ افگن ہے سروں پر شان سے
دستِ شفقت پھر بچاتا ہے ہمیں
غم کی آندھی، بے جہت طوفان سے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں